google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ تونسہ پل روڈ کی بحالی، ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں،رائے غلام عباس بھٹی، رائے غلام عباس بھٹی اور رائے منیر حسین بھٹی کا دورہ، مہر اعجاز اچلانہ کی کاوشوں کو سراہا، منصوبے کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2026
in لیہ
0
لیہ تونسہ پل روڈ کی بحالی، ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں،رائے غلام عباس بھٹی، رائے غلام عباس بھٹی اور رائے منیر حسین بھٹی کا دورہ، مہر اعجاز اچلانہ کی کاوشوں کو سراہا، منصوبے کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) فخر پاکستان چیئرمین رائے غلام عباس بھٹی اور شیر لیہ رائے منیر حسین بھٹی نے حالیہ دورہ لیہ تونسہ پل روڈ کے موقع پر مہر اعجاز اچلانہ کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر علاقہ عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔رائے غلام عباس بھٹی نے اس موقع پر کہا کہ لیہ تونسہ پل روڈ کی تعمیر ضلع لیہ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے جو نہ صرف سفری سہولیات میں بہتری لائے گا بلکہ مقامی معیشت کو بھی تقویت دے گا۔ انہوں نے اس منصوبے کی بحالی اور دوبارہ آغاز پر مہر اعجاز اچلانہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے حکمت عملی اور استقامت سے رکاوٹوں کا مقابلہ کر کے عوامی مفاد کے اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے عملی اقدامات کیے۔اس موقع پر رائے غلام عباس بھٹی اور رائے منیر حسین بھٹی نے منصوبے کے لیے 10 لاکھ روپے کے عطیے کا اعلان کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ضلع لیہ کی ترقی اور عوامی فلاح کے ہر منصوبے میں بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ لیہ تونسہ پل روڈ کی تکمیل سے نواں کوٹ جھنگ تک براہ راست رسائی ممکن ہوگی جس سے تجارت، آمدورفت اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور باہمی تعاون سے اسے مزید خوشحال بنایا جائے گا۔مہر اعجاز اچلانہ نے اس موقع پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ کی خدمت ان کا مشن ہے اور وہ عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیر اعلیٰ کے وژن پر ”ایک دن ایک تحصیل“ مہم کا آغاز، لیہ میں بڑے پیمانے پر صفائی و بہتری آپریشن شروع، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا کشمیر چوک سے افتتاح، 2 ہزار ورکرز متحرک، گرین بیلٹس، پارکس، سٹریٹ لائٹس، فلٹریشن پلانٹس کی بحالی، تجاوزات کے خاتمے اور غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل کرنے کی کارروائیاں، مہم تمام تحصیلوں تک پھیلانے کا اعلان

Next Post

تھانہ کروڑ پولیس کی بڑی کارروائی، چوری و ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان گرفتار، 07 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ ناجائز برآمد، ڈی پی او لیہ کی جانب سے ایس ایچ او ہارون رضا اور ٹیم کے لیے تعریفی اسناد و نقد انعام کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024