layyah
منگل, نومبر 24, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائیاں، رواں ماہ 3 لاکھ روپے سے زائد جرمانے، 6 ہزار سے زائد دکانوں کی چیکنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 24, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لیہ کی مرکزی شاہراہوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری، اے ڈی سی ایم ایس شبیر احمد ڈوگر کا جاری کام کا معائنہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اویس سرور کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس کنٹرول روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی انفرادی کارکردگی، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی پڑتال اور گراں فروشی کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں ماہ اب تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں کو مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے جا چکے ہیں، جبکہ اب تک 6 ہزار سے زائد مرتبہ مختلف دکانوں اور کاروباری مراکز پر قیمتوں کی پڑتال کی گئی ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اویس سرور نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں میں باقاعدگی سے چیکنگ کریں اور مقررہ نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والے گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائیں۔ انہوں نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی مزید بہتر بناتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں کی مؤثر نگرانی کریں۔

Tags: #LayyahTVHD#PriceControlAntiProfiteering #layyahPriceMagistrates #
Previous Post

لیہ کی مرکزی شاہراہوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری، اے ڈی سی ایم ایس شبیر احمد ڈوگر کا جاری کام کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی مرکزی شاہراہوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری، اے ڈی سی ایم ایس شبیر احمد ڈوگر کا جاری کام کا معائنہ

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائیاں، رواں ماہ 3 لاکھ روپے سے زائد جرمانے، 6 ہزار سے زائد دکانوں کی چیکنگ

نومبر 24, 2026
لیہ کی مرکزی شاہراہوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری، اے ڈی سی ایم ایس شبیر احمد ڈوگر کا جاری کام کا معائنہ

لیہ کی مرکزی شاہراہوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری، اے ڈی سی ایم ایس شبیر احمد ڈوگر کا جاری کام کا معائنہ

نومبر 24, 2026
لیہ میں گرین بیلٹس کی مستقل آبیاری کا پلان تیار کرنے کی ہدایت، غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم

لیہ میں گرین بیلٹس کی مستقل آبیاری کا پلان تیار کرنے کی ہدایت، غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم

نومبر 24, 2026
عدنان بدر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

عدنان بدر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

نومبر 24, 2026
فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ایم ایم روڈ پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ایم ایم روڈ پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

نومبر 24, 2026
دھی رانی پروگرام کے تحت لیہ میں 29 نومبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب، انتظامات کے لیے اجلاس منعقد

دھی رانی پروگرام کے تحت لیہ میں 29 نومبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب، انتظامات کے لیے اجلاس منعقد

نومبر 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024