google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان نگہبان کارڈ کی گھر گھر فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت، پہلے مرحلے میں 21 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 30 ہزار سے زائد خاندانوں کو کارڈ دیے جائیں گے، اے ڈی سی ریونیو شاہد ملک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 16, 2026
in لیہ
0
آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان کارڈ کی گھر گھر پہنچانے کا عمل تیز کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں رمضان نگہبان کارڈ کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ منیجر پی ایس ای آر مدثر شہزاد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد طلحہ اور متعلقہ افسران موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی آر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کاررڈ کی پہلی کھیپ دس رمضان المبارک تک مستحق افراد کو فراہم کر دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کارڈ کی ایکٹیویشن اور رقوم کی ادائیگی کو سہل طریقے سے یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں ضلع بھر میں 21 ہزار خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دئے جائیں گے دوسرے مرحلے میں 30 ہزار سے زائد کارڈ دئے جائیں گے رمضان نگہبان کارڈ رمضان کے بعد بھی دیگر حکومتی پیکجز کے لئے کار آمد ہوں گے۔

Tags: CMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newspunjab govt news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت گھر گھر ہیلتھ سروے مہم جاری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان، درست ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی ری شیپنگ تیزی سے جاری، سہولت آن دا گو بازار رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا تعمیراتی کام کا معائنہ

Next Post
آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی ری شیپنگ تیزی سے جاری، سہولت آن دا گو بازار رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا تعمیراتی کام کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024