layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی ری شیپنگ تیزی سے جاری، سہولت آن دا گو بازار رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا تعمیراتی کام کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 16, 2026
in لیہ
0
آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی ری شیپنگ کا عمل تیزی سے جاری۔ عوامی سہولیات کے پیش نظر سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے لیہ مائنر پر تعمیر ہونے والے سہولت آن دا گو بازار کا معائنہ کیا اور جاری کام کا جائزہ لیا۔ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ سہولت آن دا گو بازار کا رہ جانے والا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سہولت آن دا گو بازار رمضان المبارک سے قبل آپریشنل کیا جائے تاکہ خریداروں کو ایک ہی جگہ سے معیاری اشیاء خصوصاً فروٹ، سبزی اور گوشت مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ سہولت آن دا گو بازار ضلع میں ایک خوبصورت اضافہ ہے جہاں ایک ہی طرز کے آؤٹ لیٹ بنائے گئے ہیں جس سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور عوام کو خریداری میں بھی آسانی ہوگی۔

Tags: adcg layyahCMPUNJABDC layyahlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

رمضان نگہبان کارڈ کی گھر گھر فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت، پہلے مرحلے میں 21 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 30 ہزار سے زائد خاندانوں کو کارڈ دیے جائیں گے، اے ڈی سی ریونیو شاہد ملک

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ میں 226 لیپ ٹاپ تقسیم

Next Post
یونیورسٹی آف لیہ میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ میں 226 لیپ ٹاپ تقسیم

یونیورسٹی آف لیہ میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ میں 226 لیپ ٹاپ تقسیم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024