layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

layyahtv


لاہور(لیہ ٹی وی)لاہور میں اینٹی کرپشن عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو بیماری کے باعث چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ یہ انکشاف اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر کے روبرو سماعت کے دوران پرویز الہٰی کے وکیل نے کیا۔
سماعت کے دوران شریک ملزم اور سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ پرویز الہٰی کے وکیل نے میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں ان کے لیے ایک پیشی کے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔
پرویز الہٰی کی غیر حاضری کے باعث ان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی، جس کے بعد عدالت نے مقدمے کی مزید کارروائی 18 فروری تک ملتوی کر دی۔

Tags: anticroption newsbani pti newsch.pervaiz elahi newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPTIPtI news
Previous Post

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل، وطن واپسی کا عمل جلد شروع ہوگا

Next Post

اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جھوٹی ڈکیتی کی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج

Next Post
اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جھوٹی ڈکیتی کی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج

اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جھوٹی ڈکیتی کی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024