لیہ:سال 2025 میں مالیاتی اسکینڈلز زیرِ بحث، درجنوں شہری جمع پونجی سے محروم ، تحقیقات جاری نیب کی جانب سے مبینہ مالیاتی اسکیم کے مرکزی کردار کی گرفتاری — متعدد شہریوں کا مختلف ہاؤسنگ و سرمایہ کاری منصوبوں میں رقم پھنسنے کا دعویٰ
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)سال 2025 ضلع لیہ میں مالیاتی اسکینڈلز کے حوالے سے غیر معمولی طور پر توجہ کا ...








