layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسلام آباد سیشن کورٹ نے زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد سیشن کورٹ نے زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ وارنٹ سول جج مبشر حسن نے جاری کیے۔
دورانِ سماعت جج مبشر حسن نے ریمارکس دیے کہ زرتاج گل کو متعدد بار طلب کیا گیا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، جس کے باعث ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ زرتاج گل کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے، جبکہ اسی مقدمے میں پی ٹی آئی کے بانی اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا ہے۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPTIPtI news
Previous Post

راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

Next Post

نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، مریم نواز

Next Post
نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، مریم نواز

نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024