layyah
جمعہ, نومبر 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ میں 60 سے زائد دکانوں پر مشتمل سہولت آن دا گو بازار کی تعمیر تیز، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 6, 2026
in لیہ
0
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

لیہ:تحصیل کروڑ لعل عیسن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے سہولت آن دا گو بازار کے قیام پر کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر بھکر روڈ پر 60 سے زائد دکانوں پر مشتمل بازار کی تعمیر تیزی سے مکمل کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے منصوبے کا دورہ کرکے جاری تعمیراتی کام، بنیادی سہولیات اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سہولت آن دا گو بازار کے قیام کا مقصد شہریوں کو ایک ہی جگہ پر معیاری اشیائے ضروریہ اور دیگر سہولیات فراہم کرنا ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی بروقت تکمیل انتظامیہ کی ترجیح ہے۔

Tags: CroarLalEsan #layyahlayyahtvSahulatOnTheGo #TopStory #
Previous Post

چوک اعظم میں خورشید سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹ کی بحالی، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

کروڑ میں 60 سے زائد دکانوں پر مشتمل سہولت آن دا گو بازار کی تعمیر تیز، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ

نومبر 6, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

چوک اعظم میں خورشید سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹ کی بحالی، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

نومبر 6, 2026
ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

نومبر 6, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

نومبر 6, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کا رنگا رنگ افتتاح، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سج گیا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کا رنگا رنگ افتتاح، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سج گیا

نومبر 5, 2026
لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

نومبر 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024