layyah
جمعہ, نومبر 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 6, 2026
in لیہ
0
ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

لیہ:ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کیپس کالج لیہ میں منعقدہ ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار میں کالج پرنسپل، اساتذہ، طلباء، ڈی ایس پی ٹریفک اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت اور ان پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال، گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ باندھنا، تیز رفتاری سے اجتناب اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کرنا محفوظ سفر کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ خود بھی ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور اپنے اہل خانہ سمیت دیگر شہریوں کو بھی ان قوانین پر عمل کرنے کی ترغیب دیں۔ ڈی پی او نے مزید کہا کہ ٹریفک قوانین سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرکے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔

Tags: LayyahPolice #layyahtvRoadSafety #TopStory #TrafficAwareness #
Previous Post

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

Next Post

چوک اعظم میں خورشید سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹ کی بحالی، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

Next Post
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

چوک اعظم میں خورشید سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹ کی بحالی، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

کروڑ میں 60 سے زائد دکانوں پر مشتمل سہولت آن دا گو بازار کی تعمیر تیز، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ

نومبر 6, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

چوک اعظم میں خورشید سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹ کی بحالی، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

نومبر 6, 2026
ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

نومبر 6, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

نومبر 6, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کا رنگا رنگ افتتاح، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سج گیا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کا رنگا رنگ افتتاح، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سج گیا

نومبر 5, 2026
لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

نومبر 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024