layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2025
in علاقائی خبریں
0
راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

layyahtv


راولپنڈی (لیہ ٹی وی) راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔ پولیس نے مالک مکان اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مقدمے میں قتل سمیت دیگر 7 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ متاثرہ بچی کے والدین نے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ اعلیٰ حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsrawalpundi news
Previous Post

مظفرگڑھ میں اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو خواتین کے خلاف مقدمات درج

Next Post

اسلام آباد سیشن کورٹ نے زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

Next Post
اسلام آباد سیشن کورٹ نے زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد سیشن کورٹ نے زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024