layyah
ہفتہ, نومبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کارپینٹر ایسوسی ایشن جھنگ پاکستان کا قیام، ہنرمند برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا عزم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 7, 2026
in لیہ
0

جھنگ سے نمائندہ لَیّہ ٹی وی ظفر اقبال مرزا کی رپورٹ کے مطابق!
2026-11-07 21-39-56
کارپینٹر برادری کے اتحاد، فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ حقوق کے تحفظ کے لیے کارپینٹر ایسوسی ایشن جھنگ پاکستان کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایسوسی ایشن کے عہدیداران، ایگزیکٹو ممبران اور بزرگ استاد صاحبان نے شرکت کی۔
تقریب میں سرپرستِ اعلیٰ محمد امجد، صدر محمد ذیشان عرف قاسم، سینئر نائب صدر حافظ محمد فاروق، نائب صدر محمد قاسم مہے، جنرل سیکرٹری طاہر شہزاد مغل، جوائنٹ سیکرٹری یامین قریشی، فنانس سیکرٹری محمد عمران مغل، پریس سیکرٹری محمد عدنان عباس اور آفس سیکرٹری محمد حنیف مغل سمیت دیگر عہدیداران اور ممبران شریک ہوئے۔
اس موقع پر ایسوسی ایشن کے قیام کے اغراض و مقاصد بیان کیے گئے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ کارپینٹر برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے ان کے مسائل اجاگر کیے جائیں گے، باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا اور پیشہ ورانہ حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی۔
بزرگ استاد صاحبان نے تنظیم کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جبکہ ہنرمند افراد کی حوصلہ افزائی اور برادری کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔
تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

Tags: CarpenterAssociation #CarpenterCommunity #Jhang #JhangNews #layyahtv
Previous Post

صحرائے تھل میں میوزیکل نائٹ، احمد نواز چھینہ کی شاندار گائیکی نے سماں باندھ دیا، شائقین جھوم اٹھے

Please login to join discussion

تازہ ترین

کارپینٹر ایسوسی ایشن جھنگ پاکستان کا قیام، ہنرمند برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا عزم

نومبر 7, 2026
صحرائے تھل میں میوزیکل نائٹ، احمد نواز چھینہ کی شاندار گائیکی نے سماں باندھ دیا، شائقین جھوم اٹھے

صحرائے تھل میں میوزیکل نائٹ، احمد نواز چھینہ کی شاندار گائیکی نے سماں باندھ دیا، شائقین جھوم اٹھے

نومبر 7, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

کروڑ میں 60 سے زائد دکانوں پر مشتمل سہولت آن دا گو بازار کی تعمیر تیز، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ

نومبر 6, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

چوک اعظم میں خورشید سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹ کی بحالی، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

نومبر 6, 2026
ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

ڈی پی او لیہ کا کیپس کالج میں ٹریفک آگاہی سیمینار سے خطاب، طلباء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین

نومبر 6, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

نومبر 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024