layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مظفرگڑھ میں اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو خواتین کے خلاف مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2025
in علاقائی خبریں
0
مظفرگڑھ میں اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو خواتین کے خلاف مقدمات درج

layyahtv


مظفر گڑھ (لیہ ٹی وی) اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مظفرگڑھ میں دو خواتین کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، جبکہ ان کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین نے دو ملزمان پر زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کروائے تھے، تاہم عدالت میں بیان دیا کہ غلط فہمی کی بنیاد پر انہیں نامزد کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اسی نوعیت کا ایک اور مقدمہ 3 فروری کو بھی درج کیا گیا تھا، جس میں ایک خاتون پر جھوٹا مقدمہ درج کروانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Next Post

راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

Next Post
راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

راولپنڈی میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، مالک مکان اور بیوی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024