layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، مریم نواز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2025
in علاقائی خبریں
0
نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، مریم نواز

layyahtv


لاہور (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندی کے بجائے علم، ترقی اور مثبت سوچ کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ وہ انتہا پسندانہ تشدد کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں گفتگو کر رہی تھیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں اور ہر سطح پر شدت پسندی اور عدم برداشت کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت امن، رواداری اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اسلام آباد سیشن کورٹ نے زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

Next Post

شہباز شریف اور آئی ایم ایف چیف کی ملاقات، پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر تبادلہ خیال

Next Post
شہباز شریف اور آئی ایم ایف چیف کی ملاقات، پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر تبادلہ خیال

شہباز شریف اور آئی ایم ایف چیف کی ملاقات، پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024