Tag: bani pti news

غیر قانونی سمز کے اجرا کا معاملہ، صوبائی محتسب پنجاب لیہ کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کو دوسرا نوٹس، 45 دن میں رپورٹ طلب، 82 روز گزرنے کے باوجود جواب جمع نہ کرایا جا سکا، عدم تعمیل مس کنڈکٹ قرار،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا لیہ کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فرائض ایمانداری سے ادا کرنے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
حالیہ بارشوں کے بعد گندم اور دیگر فصلات میں نمایاں بہتری، کاشتکاروں کے چہرے کھل اٹھے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد طلحہ شیخ کا فصلوں کا دورہ، بیماریوں کے تدارک کی ہدایات، گرین ٹریکٹر فیز تھری کی درخواستوں کی تاریخ 25 جنوری تک بڑھا دی گئی
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ضلع لیہ میں نئی حد براری کا عمل شروع — لسٹیں 7 جنوری سے آویزاں ہوں گی ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس — شہری تین روز میں تجاویز اور اعتراضات جمع کرا سکیں گے، قوانین کے مطابق شفاف کارروائی کی ہدایت
Page 1 of 4 1 2 4