layyah
پیر, جنوری 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن موضع بصیرہ میں قیامت خیز سانحہ، تین سگی بہنوں کی قل خوانی ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 15, 2026
in علاقائی خبریں, لیہ
0

کروڑ لعل عیسن (نمائندہ لیہ ٹی وی )موضع بصیرہ میں پیش آنے والے دلخراش حادثے میں جاں بحق ہونے والی تین سگی بہنوں کی رسمِ قل خوانی ادا کر دی گئی۔ علاقے کی فضا آج بھی سوگوار رہی، ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غم سے بوجھل نظر آیا۔ معصوم بچیوں کی ناگہانی موت نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔قل خوانی میں سابق ضلعی چیئرمین ملک عمر علی اولکھ، سابق تحصیل ناظم سردار سجاد خان سیہڑ، منور شاہ سمیت معززین علاقہ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہر زبان پر ایک ہی سوال تھا کہ آخر یہ معصوم کلیاں کس جرم کی سزا پا گئیں؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عمر علی اولکھ اور سردار سجاد خان سیہڑ نے کہا کہ ہم اس غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اس کڑے وقت میں انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کر کے متاثرہ خاندان کی مالی معاونت کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ اس ٹوٹے ہوئے گھر کو کچھ سہارا مل سکے۔شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور آئندہ ایسے سانحات سے بچاؤ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، تاکہ کسی اور گھر کا چراغ اس طرح نہ بجھے اور کوئی ماں یوں اپنے جگر گوشے نہ کھوئے۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

نوجوانوں کی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے “بہتر قدم” مہم کا آغاز، لیہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد، والدین بننے کی ذمہ داری، زچہ و بچہ کی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی پر نوجوانوں کو آگاہی دی جائے گی

Next Post

کروڑ لعل عیسن میں دن دہاڑے خونریز فائرنگ، نمبردار سمیت متعدد افراد شدید زخمی، چک 88 ایم ایل میدانِ جنگ بن گیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس کا سخت کارروائی کا اعلان

Next Post
کروڑ لعل عیسن میں دن دہاڑے خونریز فائرنگ، نمبردار سمیت متعدد افراد شدید زخمی، چک 88 ایم ایل میدانِ جنگ بن گیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس کا سخت کارروائی کا اعلان

کروڑ لعل عیسن میں دن دہاڑے خونریز فائرنگ، نمبردار سمیت متعدد افراد شدید زخمی، چک 88 ایم ایل میدانِ جنگ بن گیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس کا سخت کارروائی کا اعلان

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024