layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی فیملی کے حوالے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2026
in لیہ
0
تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی  فیملی کے حوالے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی فیملی کے حوالے ،فیملی رکشہ میں اپنا قیمتی سامان بھول گئی تھی ،تھانہ سٹی پولیس کو شہری نے درخواست دی کہ وہ اپنا سامان رکشہ میں بھول گئے تھے اور اب رکشہ ڈرائیور کا نہ تو علم ہے اور نہ ہی اس سے کوئی رابطہ ہے ،تھانہ سٹی پولیس کے اےا یس آئی محمد شاہد نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو تلاش کیا ،فیملی کا گم شدہ سامان رکشہ ڈرائیور سے برآمد کرکےمکمل سامان بحفاظت واپس فیملی کے حوالے کیا ،فیملی نے تھانہ سٹی پولیس کی کاوش کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر کیا ۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTICMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newsPUNJAB POLICE
Previous Post

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، ڈپٹی کمشنر لیہ کی جانب سے تیاریوں اور نظم و ضبط کی تعریف

Next Post

شب برات کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے

Next Post

شب برات کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024