layyah
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 10 سالہ بچی جاں بحق، یونیورسٹی آف لیہ کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے افسوسناک حادثہ، بچی موقع پر دم توڑ گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2026
in لیہ
0
لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ کروڑ روڈ کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر 10 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک کمسن بچی ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئی ہے۔ریسکیو عملے کے مطابق حادثے کا شکار بچی کی شناخت واصیہ دختر منور عباس، عمر تقریباً 10 سال، سکنہ بستی گشکوری لیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ بچی اپنے والدین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی، ریلوے ٹریک عبور کرنے کے لیے موٹر سائیکل سے اتاری گئی تاہم وہ پیچھے سے دوڑتی ہوئی ٹریک عبور کرنے لگی کہ ملتان سے راولپنڈی جانے والی ٹرین سے ٹکرا گئی اور پٹڑی سے باہر جا گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کے سر پر گہری چوٹ آئی جبکہ ٹانگ کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی۔ ریسکیو عملے نے موقع پر سی پی آر کی کوشش کی تاہم بچی جانبر نہ ہو سکی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ لواحقین نے لاش کو ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد ریسکیو عملے نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے لاش کو ڈیڈ شیٹ میں لپیٹ کر واپس روانہ ہو گیا۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTICMPUNJABlayyah newslayyah tvrescu 1122 news
Previous Post

دہشت گردی سے قوم کو نہ ڈرایا جا سکتا ہے نہ تقسیم کیا جا سکتا ہے، ڈی سی لیہ، ضلعی امن کمیٹی اجلاس میں اسلام آباد سانحہ کی مذمت، لیہ میں مثالی مذہبی ہم آہنگی اور زیرو ٹالرینس پالیسی پر اتفاق

Next Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا دور دراز کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کےانعقاد کا سلسلہ جاری

Next Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا دور دراز کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کےانعقاد کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024