layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا دور دراز کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کےانعقاد کا سلسلہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2026
in لیہ
0

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) عوام کو ان کی دہلیز پر فراہمی انصا ف کو یقینی بنانے کےلئے ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا دور دراز کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کےانعقاد کا سلسلہ جاری ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے امروز علاقہ تھانہ کروڑکے مختلف مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا،منعقدہ کھلی کچہریوں کے دورن ڈی پی او لیہ نے مرد و خواتین سائلین کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل سنےاور ان حل کےلئے متعلقہ افسران کو موقع پرہدایات جاری کیں ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کی فراہمی اور شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کےلئے لیہ پولیس تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، کھلی کچہری کا انعقاد کاظمی چوک ،اڈا اللہ یار ،راجن شاہ موڑ ،عامر چوک ،ٹیکسی سٹینڈ کروڑ ،چک نمبر 84 ،ٹبی خورد ،حسین آباد ،چک نمبر 94 اور اڈا طالب والا پر کیا گیا ۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

لیہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 10 سالہ بچی جاں بحق، یونیورسٹی آف لیہ کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے افسوسناک حادثہ، بچی موقع پر دم توڑ گئی

Next Post

تھا نہ فتح پور کی معیاری تفتیش،منشیات فروش کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا

Next Post
تھا نہ فتح پور کی معیاری تفتیش،منشیات فروش کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا

تھا نہ فتح پور کی معیاری تفتیش،منشیات فروش کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024