layyah
جمعہ, جون 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 28, 2026
in لیہ
0
لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح کر دیا گیا۔کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ربن کاٹ کر بازار کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایم پی اے سمعیہ عطاء شہانی، سابق پارلیمنٹیرینز سید ثقلین بخاری، مہر اعجاز احمد اچلانہ،عبد الشکور سواگ اور ملک عثمان علی اولکھ،ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز عابدہ فرید، شبیر احمد ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم،متعلقہ افسران،صدر انجمن تاجران اظہر ہانس،چیئرمین حاجی تنویر احمد،میڈیا نمائندگان ودیگر موجود تھے۔کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سہولت آن دا گو بازار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک شاندار پراجیکٹ ہے ضلع لیہ میں 6 سہولت آن دا گو بازار قائم کئے گئے ہیں 300 ریڑھی بان جدید طرز کی دکانوں کے مالک بن گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سہولت آن دا گو بازار میں صاف ستھرے ماحول میں مارکیٹ سے کم ریٹ پر معیاری اشیاء دستیاب ہیں سہولت آن دا گو بازار میں حکومت پنجاب کی اونر شپ ہے۔کمشنر نے کہا کہ ڈویژن بھر میں رمضان سہولت بازار اور رمضان نگہبان دسترخوان سے بھی شہری مستفید ہو رہے ہیں ڈویژن کے 35 نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان سے کل کے دن دس ہزار لوگوں نے روزہ افطار کیا۔انہوں نے کہا کہ صارفین کو بھر پور ریلیف کی فراہمی کے لیے ڈویژن بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کہ بنیاد پر مارکیٹوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مساجد اور مذہبی مقامات کی فول پروف سکیورٹی کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے سہولت آن دا گو بازار کے سٹالز،فروٹ اور سبزیوں کے ریٹس،خواتین لاونج،ٹوائلٹ بلاک اور کسٹمر کیئر سیل کا بھی معائنہ کیا۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ستھرا پنجاب مہم کے تحت لیہ میں اینٹی لٹرنگ آگہی ریلی، گندگی کے خلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، ڈی سی آصف علی ڈوگر کی قیادت میں کشمیر چوک سے ختم نبوت چوک تک ریلی

Next Post

لیہ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز بارشی پانی کی نکاسی، سیوریج لائنز اور ٹف ٹائلز؛ منصوبے پر 9 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی

Next Post
لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

لیہ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز بارشی پانی کی نکاسی، سیوریج لائنز اور ٹف ٹائلز؛ منصوبے پر 9 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024