layyah
جمعرات, جون 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب مہم کے تحت لیہ میں اینٹی لٹرنگ آگہی ریلی، گندگی کے خلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، ڈی سی آصف علی ڈوگر کی قیادت میں کشمیر چوک سے ختم نبوت چوک تک ریلی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2026
in لیہ
0
ستھرا پنجاب مہم کے تحت لیہ میں اینٹی لٹرنگ آگہی ریلی، گندگی کے خلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، ڈی سی آصف علی ڈوگر کی قیادت میں کشمیر چوک سے ختم نبوت چوک تک ریلی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کی جانب ایک اور عملی اقدام۔ ضلع بھر میں اینٹی لٹرنگ( کوڑا کرکٹ سڑکوں پر پھینکنے کے خلاف) مہم چلانے کا فیصلہ۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر قیادت اینٹی لٹرنگ آگہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ آگہی ریلی کشمیر چوک سے ختم نبوت چوک تک نکالی گئی۔ ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز زوہیب کریم، کلیم اللہ خان، ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری، سی ای او تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان، محکموں کے سربراہان اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر شہر کو صاف رکھنے کے عزم پر مشتمل نعرے درج تھے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ریلی کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پروگرام بہت بڑا اقدام ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کو عالمی سطح پر بھی سراہا گیا ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی ایک خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے۔ شہریوں میں صفائی بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے آگہی مہم مزید تیز کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز میں سیمینار منعقد کروائے جائیں گے اور طلبہ میں سے صفائی کے سفیر مقرر کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر، گلی محلوں اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ صاف ماحول صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے لہٰذا عوام کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات/ ویسٹ بن میں پھینکنے کی عادت اپنائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ آگہی مہم کے بعد انفورسمنٹ پالیسی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ گندگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی اور جرمانے کئے جائیں گے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

Next Post

لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

Please login to join discussion

تازہ ترین

نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024