google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز بارشی پانی کی نکاسی، سیوریج لائنز اور ٹف ٹائلز؛ منصوبے پر 9 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 28, 2026
in لیہ
0
لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام لیہ میں شروع کر دیا گیا۔ پیکج4-بارشی پانی کی نکاسی کیلئے کنکریٹ ڈرین اور 5لاکھ گیلن کے سٹورج ٹینک پر کام جاری۔ پیکج ون اور تھری کے ٹینڈرز مکمل اور ورک آرڈر الاٹ کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے پراجیکٹ کی مین سائٹ پرانی بدھ منڈی کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ایم پی اے سمعیہ عطاء شہانی، سابق پارلیمنٹیرینز سید ثقلین بخاری، مہر اعجاز احمد اچلانہ، عبدالشکور سواگ اور ملک عثمان علی اولکھ، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر، متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر محمد سلیم نے اس موقع پر بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لیہ سٹی کی ہر گلی میں سیوریج لائن اور ٹف ٹائلز لگائی جائیں گی ڈسپوزل سٹیشن اور انڈر گراؤنڈ بارش کے پانی کو سٹور کرنے والے ٹینک بھی بنائے جائیں گے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروگرام کے تحت 9 پیکجز پر کام کیا جائے گا جن میں سے 5 کے ٹینڈر پراسس مکمل کر لئے گئے ہیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ کام کو اعلی معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیا جائے۔کمشنر نے کہا منصوبے پر9ارب روپے سے ذائد لاگت آئے گی انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے کام کی نگرانی کریں تاکہ عوامی فلاح و بہبود کے اس پروگرام میں کوئی جھول نہ رہ جائے۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

Next Post

ٹرکو اڈا پر ترقیاتی کام، نکاسیٔ آب پر خصوصی توجہ شہری سہولت کے پیش نظر منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جولائی 21, 2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

جولائی 21, 2026
سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

جولائی 21, 2026
لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

جولائی 21, 2026
**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024