layyah
بدھ, جنوری 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا لیہ کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فرائض ایمانداری سے ادا کرنے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 28, 2026
in لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا لیہ کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فرائض ایمانداری سے ادا کرنے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے، پٹرولنگ پوسٹ قاضی آباد اور پٹرولنگ پوسٹ سامٹیہ موڑ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ملازمین کی حاضری، گشت ڈیوٹی، ریکارڈ اور مجموعی کارکردکی کو چیک کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی پٹرولنگ نے تمام انچارجز اور اہلکاروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ملکی و سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اپنے فرائض کو عبادت سمجھتے ہوئے مکمل ایمانداری، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ایس او پیز کے مطابق انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی کرپشن، غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں، بغیر لائسنس ڈرائیورز اور میعاد ختم شدہ لائسنس رکھنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔انہوں نے پٹرولنگ پوسٹ سامٹیہ موڑ اور قاضی آباد کے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ موٹر سائیکل سواروں کو منی لائسنس سینٹرز سے لائسنس کے حصول کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جائے اور بغیر لائسنس کسی بھی موٹر سائیکل سوار کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہ دی جائے۔ڈی ایس پی پٹرولنگ نے مزید کہا کہ شہریوں کو دوران سفر محفوظ ماحول فراہم کرنا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس دینا پٹرولنگ پولیس کی اولین ترجیح ہے اسی مقصد کے تحت اہلکار ہمہ وقت سڑکوں پر گشت کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں

Tags: Agriculture news in pakistanbani pti newsCHAIRMAN PTICMPUNJABdclayyah newsDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

محکمہ لائیو اسٹاک کے سینئر اہلکار محمد فیاض حسین کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ کروڑ نشیب میں ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت، قل خوانی 29 جنوری کو ہوگی

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024