layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عمران خان کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کا امکان، پنجاب حکومت نے جیل قوانین میں تبدیلی کر دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2025
in پاکستان
0
عمران خان کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کا امکان، پنجاب حکومت نے جیل قوانین میں تبدیلی کر دی

layyahtv

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) عمران خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا دوبارہ امکان پیدا ہوگیا۔ حکومت پنجاب نے جیل کے قواعد و ضوابط میں بنیادی تبدیلی کر دی ہے، جس کے تحت ملزموں اور مجرموں کو ان کے اقامتی شہر یا ضلع میں سزا کاٹنے کے لیے رکھا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان کو اڈیالہ میں تمام سہولتیں میسر ہیں اور انہیں کسی بھی لمحے موت کی کوٹھڑی یا چکی میں نہیں رکھا گیا۔ ان کے لیے خوراک اور دیگر سہولتوں کی کوئی رکاوٹ نہیں۔ حکام کے مطابق دنیا کی کسی جیل میں انتظامیہ کسی بیرک میں روشنی ختم کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی کیونکہ یہ ایک سیکیورٹی تھریٹ ہوتا ہے۔ عمران خان کی لاہور منتقلی سے قبل مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPtI news
Previous Post

یونیورسٹی آف لیہ: طالب علم کی مبینہ خودکشی، احتجاج کے بعد 24 گھنٹوں میں نئی انکوائری کمیٹی قائم

Next Post

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

Next Post
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024