layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عمران خان کا ایک اور خط لکھنے کا اعلان، آزادی کی جنگ جاری رکھنے کا عزم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 10, 2025
in پاکستان
0
عمران خان کا ایک اور خط لکھنے کا اعلان، آزادی کی جنگ جاری رکھنے کا عزم

layyahtv


راولپنڈی (لیہ ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اگلے ہفتے ایک اور خط لکھنے جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آزادی کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور وہ اپنے کیسز کا سامنا انہی ججز کے سامنے کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اس بات پر زور دیا کہ وہ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے اور ملک میں رول آف لاء کی بالادستی کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے، جبکہ دہشتگردی کے خلاف قوم اور فوج کو ایک ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان آرمی چیف کو دو کھلے خطوط لکھ چکے ہیں، جن کے بارے میں سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو کوئی خط موصول نہیں ہوا۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPTIPtI news
Previous Post

وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

Next Post

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024