layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 10, 2025
in پاکستان
0
وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

layyahtv


لاہور (لیہ ٹی وی) وزیرِاعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ وہ دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے، جہاں عالمی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیرِاعظم کو دورے کی دعوت دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دی ہے۔ شہباز شریف 10 اور 11 فروری تک یو اے ای میں قیام کریں گے اور ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں خطاب بھی کریں گے، جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال، سرمایہ کاری کے مواقع اور ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالیں گے۔ دورے کے دوران وزیرِاعظم یو اے ای کی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جبکہ دیگر ممالک کے سربراہان سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ یو اے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کا شیڈول طے ہے۔ وزیرِاعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احد چیمہ، محمد اورنگزیب اور سردار اویس لغاری شامل ہیں، جبکہ وزیرِاطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑاور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وفد کا حصہ ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے روانگی سے قبل کہا کہ "پاکستان اپنی معیشت کی بحالی کی راہ پر گامزن ہے، اور دنیا کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں اور دو سپریم کورٹ ججز کا احتجاج

Next Post

عمران خان کا ایک اور خط لکھنے کا اعلان، آزادی کی جنگ جاری رکھنے کا عزم

Next Post
عمران خان کا ایک اور خط لکھنے کا اعلان، آزادی کی جنگ جاری رکھنے کا عزم

عمران خان کا ایک اور خط لکھنے کا اعلان، آزادی کی جنگ جاری رکھنے کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024