layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں اور دو سپریم کورٹ ججز کا احتجاج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 10, 2025
in پاکستان
0
جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں اور دو سپریم کورٹ ججز کا احتجاج

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 8 ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا، تاہم پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جو ابھی تک التواء کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ نہیں ہو جاتا، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کیا جانا چاہیے تھا۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن ایسا نہ ہونے پر دونوں ججز نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ بیرسٹر علی ظفر نے بھی بائیکاٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ججز کی سینیارٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کو مؤخر کیا جانا چاہیے تھا، مگر ہمارے مؤقف کو اہمیت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے، جسے روکنے کے مطالبے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کر دیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کی منظوری دے دی

Next Post

وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

Next Post
وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

وزیرِاعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024