layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2025
in پاکستان
0
عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

layyahtv


لاہور (لیہ ٹی وی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب نے رپورٹ پیش کی، جس کے مطابق عالیہ حمزہ پر مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 22 مقدمات درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں 3، قصور میں 7، گوجرانوالہ میں 1، راولپنڈی میں 4، میانوالی میں 2 اور فیصل آباد میں 4 مقدمات درج کیے گئے ہیں، جبکہ ایف آئی اے میں بھی ان کے خلاف ایک مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد درخواست نمٹا دی۔

Tags: alia hamza newsbani pti newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvNational Newsnational urdu newsPTIPtI news
Previous Post

یونیورسٹی آف لیہ میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، ترقی کی راہ پر گامزن

Next Post

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

Next Post
لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024