layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یونیورسٹی آف لیہ میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، ترقی کی راہ پر گامزن

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 6, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
لیہ:وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر یونیورسٹی آف لیہ کے مین کیمپس میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کررہے ہیں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ ترقی کی راہ پر گامزن، یونیورسٹی آف لیہ کے مین کیمپس میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر نے نقاب کشائی کرکے فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انجینئرنگ میں لیب کا افتتاح کیا، افتتاح کے موقع پر مین کیمپس کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر محمد علی بزدار، ڈاکٹر سعدیہ انجم، پرنسپل ایگریکلچر کالج یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر امبرین شاہجہان، رجسٹرار ڈاکٹر اظہر بلوچ سمیت یونیورسٹی سٹاف اور طلبہ بھی موجود تھے، وائس چانسلر نے جدید کمپیوٹر لیب میں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف لیہ میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں۔وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف لیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام اقدامات کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہیونیورسٹی آف لیہ میں انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ قائم ہونے سے طلبہ کو باہر نہیں جانا پڑے گا۔ جدید کمپیوٹر لیب کے افتتاح پر طلبہ نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹنگ اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں لیب بننے سے ان کو بہترین سکل سیکھنے کا موقع ملے گا۔ طلبہ نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: education newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsuniveresty of layyah news
Previous Post

لیہ پولیس کا اعزاز: کانسٹیبل شہزاد عباس نے ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر لیا

Next Post

عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

Next Post
عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024