یونیورسٹی آف لیہ کے چار طلبہ کے خلاف سخت نظم و ضبطی کارروائی — ایک سال کیلئے Rustication، ایک طالبعلم 25 ہزار جرمانہ اور چھ ماہ پروبیشن پر
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز نے پروکٹرل کمیٹی کی سفارشات کی روشنی ...


