layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جھوٹی ڈکیتی کی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2025
in علاقائی خبریں
0
اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جھوٹی ڈکیتی کی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج

layyahtv


اوکاڑہ(لیہ ٹی وی)اوکاڑہ میں سوشل میڈیا پر جھوٹی ڈکیتی کی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے واٹس ایپ گروپ میں ڈکیتی کے حوالے سے جھوٹی پوسٹ شیئر کی تھی۔ سب انسپکٹر کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب مظفر گڑھ میں سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پہلا مقدمہ درج کیا۔ اس مقدمے میں ایک شخص کی جان کو خطرے میں ڈالنے والی توہینِ مذہب کی جھوٹی پوسٹ اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر کے پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

Next Post

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے نام دیں گے،عمر ایوب

Next Post
بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے نام دیں گے،عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے نام دیں گے،عمر ایوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024