layyah
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر صدارت خصوصی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مہر نبیل احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ خصوصی انسداد پولیو مہم 2 سے 5 نومبر تک جاری رہے گی۔ اس دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے اہداف، فیلڈ ٹیموں کی تشکیل، تیاریوں اور کارکردگی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر نے ہدایت کی کہ مہم کے دوران گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا عمل مؤثر بنایا جائے اور کوئی بچہ ویکسینیشن سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو فیلڈ ٹیموں کی باقاعدہ نگرانی، مقررہ اہداف کے حصول اور رہ جانے والے بچوں کی فوری ویکسینیشن یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔

Tags: #HealthDepartmentLayyahNews #layyahtvPolioCampaign #TopStory #
Previous Post

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

Next Post

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

Next Post
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

لیہ میں انسداد ڈینگی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، ہاٹ سپاٹس کی مسلسل نگرانی کا حکم

اکتوبر 30, 2026
چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

چوبارہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

اکتوبر 30, 2026
لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

لیہ میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول پہلی پوزیشن پر

اکتوبر 30, 2026
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس

اکتوبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024