layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آر پی او ڈی جی خان، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 16, 2026
in لیہ
0
لیہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آر پی او ڈی جی خان، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)نماز تراویح کی ڈیوٹی کے دوران تھانہ صدر لیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز لیہ میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی جبکہ قومی پرچم میں لپٹے شہید کے جسد خاکی پر اعلیٰ افسران نے پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان محمد اظہر اکرم، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی نواز خان، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر،ایم این اے اویس نیاز جکھڑ سمیت پولیس و انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ افسران، سکیورٹی اداروں کے نمائندگان، بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران، میڈیا نمائندگان، پولیس افسران و اہلکاران، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید کے اہل خانہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔تفصیلات کے مطابقگذشتہ شب تھانہ صدر لیہ کی حدود میں واقع ہیرا اڈہ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل اسد نصیر شہید ہو گئے تھے۔ شہید کی نماز جنازہ پولیس لائنز لیہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جہاں آر پی او محمد اظہر اکرم نے شہید کے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر آر پی او محمد اظہر اکرم نے شہید کے ورثاء سے ملاقات کر کے اظہار تعزیت کیا اور شہید کی قربانی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ فرض کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے والے اہلکار ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور پولیس فورس کو ان پر فخر ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ شہید کے خاندان کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی مکمل کفالت کی جائے گی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی نے اس موقع پر کہا کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور اس واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔نماز جنازہ کے بعد شہید کے جسد خاکی کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا جہاں انہیں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newsDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

نماز تراویح کے دوران تھانہ صدر کا کانسٹیبل نامعلوم حملہ آورکی گولیاں لگنے سے شہید، ضلع میں سوگ و خوف کی لہردوڑ گئی

Next Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کا جامع جائزہ اجلاس، شہریوں کو صاف ستھرا، خوشگوار ماحول اور بہترین سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح، عیدگاہوں، پارکوں اور گلی محلوں میں صفائی و تزئین و آرائش کے اقدامات زور پکڑیں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024