google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کا جامع جائزہ اجلاس، شہریوں کو صاف ستھرا، خوشگوار ماحول اور بہترین سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح، عیدگاہوں، پارکوں اور گلی محلوں میں صفائی و تزئین و آرائش کے اقدامات زور پکڑیں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 17, 2026
in لیہ
0
لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کا جامع جائزہ اجلاس، شہریوں کو صاف ستھرا، خوشگوار ماحول اور بہترین سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح، عیدگاہوں، پارکوں اور گلی محلوں میں صفائی و تزئین و آرائش کے اقدامات زور پکڑیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنرز زوہیب کریم،اصغر علی چیمہ،ارشد ندیم،سی او ایم سیز،سی او ضلع کونسل ودیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کو عیدالفطر کے موقع پر بہترین سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے ایام میں شہریوں کو صاف ستھرا اورخوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام ادارے بھرپور اقدامات یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام محکمے عیدالفطر کے موقع پر اپنے ڈیوٹی روسٹر فوری طور پر مرتب کرکے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ عیدگاہوں، مرکزی مساجد اور امام بارگاہوں کی خصوصی صفائی کا جامع پلان بنایا جائے اور نماز عید کے اجتماعات کے پیش نظر صفائی ستھرائی کے انتظامات ہر صورت مکمل کیے جائیں جبکہ ان مقامات پر چونے اور پانی کے چھڑکاؤ کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ ماحول کو صاف، خوشگوار رکھا جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہر کے پارکوں کی صفائی،تزئین و آرائش اور لائٹس کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ شہری عید کے موقع پر تفریحی مقامات سے بھرپور استفادہ کر سکیں سیوریج نظام کی بہتری، نکاسی آب کے مسائل کے فوری حل اور گلی محلوں میں صفائی کے انتظامات کو بھی بہتر بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ متعلقہ ادارے باہمی رابطے کو مؤثر بنائیں اور تمام انتظامات کی خود نگرانی کریں تاکہ عیدالفطر کے موقع پر کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہ کی جائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newsLayyah News Layyah Police Layyah Breaking News Punjab Police Layyah TV HD DG Khan News Pakistan Police Newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

لیہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آر پی او ڈی جی خان، ڈی پی او لیہ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024