layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 17, 2026
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں 68 ہزار مستحق خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ پہنچایا گیا۔ انہوں نے یہ بات دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میں قائم رمضان نگہبان کیمپ سائٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے کہا کہ ضلع بھر میں وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان کارڈ کی تقسیم اور رقوم کی ادائیگی کا مرحلہ انتہائی شفافیت، بروقت اور خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران اور ٹیموں کو بہترین انتظامات اور خدمات انجام دینے پر شاباش دی۔ اے ڈی سی آر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان کارڈ مستحق افراد کی ماہ صیام میں مالی امداد کے لئے جاری کئے گئے جس میں دس ہزار روپے کی رقم رکھی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ تمام مراحل بروقت مکمل کر لئے گئے ہیں اور حقداروں کو ان کا حق گھر کی دہلیز پر فراہم کیا گیا۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت عید الفطر انتظامات کا جامع جائزہ اجلاس، شہریوں کو صاف ستھرا، خوشگوار ماحول اور بہترین سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح، عیدگاہوں، پارکوں اور گلی محلوں میں صفائی و تزئین و آرائش کے اقدامات زور پکڑیں گے

Next Post

تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024