layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in لیہ
0
تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج ،ایس ایچ او تھانہ صدر دانش علی کی زیر نگرانی اےایس آئی محمد یعقوب اور اے ایس آئی تنصر حمید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ الگ الگ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان مبین رضا اور پٹھل خان کو گرفتار کر لیا ،ملزم مبین رضا کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل جبکہ پٹھل خان کے قبضہ سے بندوق 12 بور معہ 12 عد د کارتوس برآمد ہو نے پر الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق رمضان نگہبان کارڈ کی فراہمی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید

Next Post

ریسکیو 1122 لیہ کو ایک روز میں 515 کالز موصول، 118 ایمرجنسیز میں 114 افراد متاثر 17 ٹریفک حادثات، 85 میڈیکل اور ایک فائر ایمرجنسی رپورٹ، 3 افراد جاں بحق ، اوسط رسپانس ٹائم 9.58 منٹ ریکارڈ

Next Post

ریسکیو 1122 لیہ کو ایک روز میں 515 کالز موصول، 118 ایمرجنسیز میں 114 افراد متاثر 17 ٹریفک حادثات، 85 میڈیکل اور ایک فائر ایمرجنسی رپورٹ، 3 افراد جاں بحق ، اوسط رسپانس ٹائم 9.58 منٹ ریکارڈ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024