layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 5, 2026
in لیہ
0
غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) پبلک ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جمن شاہ کے زیر اہتمام غرباء، معذور افراد، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور قرشی جامِ شیریں تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات خان اور محمد شہریار مہمانانِ خصوصی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خضر حیات خان نے کہا کہ خدمتِ خلق کے ذریعے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کا بہترین مصرف دکھی انسانیت کی خدمت ہے اور معاشرے میں مستحق افراد کی مدد کرنا ایک عظیم انسانی اور اسلامی فریضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں غرباء کو شامل کرنے سے دلی سکون ملتا ہے اور معاشرے میں محبت اور ہمدردی کو فروغ ملتا ہے۔صدر پبلک ویلفیئر سوسائٹی حکیم عبداللطیف چوہان نے کہا کہ پبلک ویلفیئر سوسائٹی اپنی مدد آپ کے تحت اور قرشی فاؤنڈیشن کے تعاون سے غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے اور محدود وسائل کے باوجود کئی سالوں سے علاقے کے نادار اور مستحق افراد کی خدمت کی جا رہی ہے۔ انہوں نے قرشی فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دور دراز علاقے کے مستحق لوگوں کو یاد رکھا۔اس موقع پر حکیم محمد اشرف علی، حکیم محسن رضا، غلام رسول، حافظ عبدالرحمن اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ تقریب کے اختتام پر مرحومین کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABlahore newslayyah newslayyah tvpakistan newsqarshi pakistan
Previous Post

تھانہ کوٹ سلطان اور تھانہ فتح پور پولیس کی کارروائیاں منشیات اور اسلحہ ناجائز کے ملزمان گرفتار

Next Post

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس کی کارروائی، تھانہ پیر جگی میں دو مقدمات درج، فائر سیفٹی انتظامات ناقص ہونے پر چالان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024