google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹراما سینٹر چوک اعظم کی بحالی کے کاموں کا جائزہ کمشنر ڈی جی خان کا دورہ، صحت کی سہولیات میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 28, 2026
in لیہ
0
لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ٹراما سینٹر چوک اعظم میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے ٹراما سینٹر کی جلد از جلد بحالی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ لیہ کے اقدامات کو سراہا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر سمیت دیگر متعلقہ عہدیداران بھی ہمراہ موجود تھے۔کمشنر نے کہا کہ ٹراما سینٹر کی تکمیل سے علاقے میں صحت کی سہولیات عام شہریوں تک مؤثر انداز میں پہنچانے میں مدد ملے گی اور ایمرجنسی سروسز مزید بہتر ہوں گی۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

جنرل ہسپتال لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، کمشنر ڈی جی خان نے کاموں کو معیاری اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

Next Post

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے رکے منصوبے کا دوبارہ آغاز اشفاق احمد چوہدری نے تعلیمی ترقی کے اہم منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جولائی 21, 2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

جولائی 21, 2026
سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

جولائی 21, 2026
لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

جولائی 21, 2026
**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024