google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے رکے منصوبے کا دوبارہ آغاز اشفاق احمد چوہدری نے تعلیمی ترقی کے اہم منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 28, 2026
in لیہ
0
بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے رکے منصوبے کا دوبارہ آغاز اشفاق احمد چوہدری نے تعلیمی ترقی کے اہم منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری میں عرصہ دراز سے رکے ہوئے ترقیاتی کام کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے منصوبے کی موجودہ صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبے کو تعلیمی ترقی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ لیہ کی کاوشوں کو سراہا اور ہدایت کی کہ کام کو بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیا جائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newsDistt.policelayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ٹراما سینٹر چوک اعظم کی بحالی کے کاموں کا جائزہ کمشنر ڈی جی خان کا دورہ، صحت کی سہولیات میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

Next Post

ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مربوط اقدامات جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ مساجد، حساس مقامات اور دریائی پوسٹوں پر سکیورٹی سخت، میڈیا مثبت کردار ادا کرے

Next Post
لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مربوط اقدامات جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ مساجد، حساس مقامات اور دریائی پوسٹوں پر سکیورٹی سخت، میڈیا مثبت کردار ادا کرے

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024