layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مربوط اقدامات جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ مساجد، حساس مقامات اور دریائی پوسٹوں پر سکیورٹی سخت، میڈیا مثبت کردار ادا کرے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 28, 2026
in لیہ
0
لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مشترکہ اور مربوط اقدامات جاری ہیں۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور پولیس باہمی تعاون سے قانون کی عملداری کو یقینی بنا رہی ہیں۔ اتحاد، باہمی احترام اور رواداری ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں اور تمام طبقات بالخصوص میڈیا ریاست کا اہم ستون ہونے کے ناطے مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔ معاشرے میں برداشت، ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ سے ہی امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔یہ بات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی نے ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور میڈیا نمائندگان موجود تھے۔ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ ضلع بھر میں اتحاد کی فضا قائم ہے اور امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مساجد بالخصوص نماز جمعہ اور تراویح کے اوقات میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ حساس مقامات پر پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ تمام شہری وہ اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک یا غیر متعلقہ شخص کی موجودگی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ انہوں نے میڈیا نمائندگان کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ دریائی پوسٹوں پر سکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے، کشتیوں کے ذریعے سفر کرنے والے افراد کی مکمل جانچ پڑتال کی جا رہی ہے اور ان کے شناختی کارڈ باقاعدگی سے چیک کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے پیشگی بچا جا سکے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ ضلع انتظامیہ امن و امان کے قیام کے لیے پولیس کے ساتھ مکمل ہم آہنگی میں کام کر رہی ہے تحصیل سطح پر قائم امن کمیٹیوں کو فعال رکھا گیا ہے اور علمائے کرام سمیت تمام مکاتب فکر کے نمائندگان کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی اتحاد، برداشت اور قانون کی پاسداری کے ذریعے ہی ضلع میں دیرپا امن کو یقینی بنایا جا سکتا ہے اور ضلعی انتظامیہ اس مقصد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے رکے منصوبے کا دوبارہ آغاز اشفاق احمد چوہدری نے تعلیمی ترقی کے اہم منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

Next Post

لیہ میں چرچ ہائے کی فول پروف سکیورٹی، ڈی پی او کا خود گرجا گھروں کا دورہ

Next Post
لیہ میں چرچ ہائے کی فول پروف سکیورٹی، ڈی پی او کا خود گرجا گھروں کا دورہ

لیہ میں چرچ ہائے کی فول پروف سکیورٹی، ڈی پی او کا خود گرجا گھروں کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024