layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں چرچ ہائے کی فول پروف سکیورٹی، ڈی پی او کا خود گرجا گھروں کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 1, 2026
in لیہ
0
لیہ میں چرچ ہائے کی فول پروف سکیورٹی، ڈی پی او کا خود گرجا گھروں کا دورہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع لیہ میں اقلیتی برادری کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے چرچ ہائے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی نے خود مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی پی او لیہ نے چرچ ہائے پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی، ڈیوٹی پوائنٹس کا معائنہ کیا اور سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر صورت فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ ضلع بھر میں موجود تمام چرچ ہائے پر لیہ پولیس کے مسلح افسران اور ملازمان تعینات ہیں جبکہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز خود فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جس کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی یا ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے فوری ردِعمل کا مؤثر نظام قائم کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں، بالخصوص اقلیتی برادری، کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ پولیس امن و امان کے قیام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے اور ضلع لیہ میں تمام شہری بلا خوف و خطر اپنی مذہبی عبادات انجام دے سکیں گے۔

Tags: CMPUNJABDC layyahDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مربوط اقدامات جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ مساجد، حساس مقامات اور دریائی پوسٹوں پر سکیورٹی سخت، میڈیا مثبت کردار ادا کرے

Next Post

ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں گراں فروشی کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024