layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا لیہ کوٹ ادو روڈ پر ہائی وے پیچ ورک کے کام کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 20, 2026
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا لیہ کوٹ ادو روڈ پر ہائی وے پیچ ورک کے کام کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم نے لیہ کوٹ ادو روڈ پر ہائی وے پیچ ورک کے کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے جاری مرمتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ پیچ ورک کو بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیا جائے تاکہ سڑک کی ٹوٹ پھوٹ دور ہو حادثات سے بچاؤ ممکن ہو اور ٹریفک کی روانی میں بہتری آئےبعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ڈاکٹرز و عملہ اپنی حاضری یقینی بنائیں، صفائی کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے اور مریضوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ علاج معالجہ کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہو

Tags: ac layyah newsCHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

تھانہ کوٹ سلطان اور تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،کامیاب کاروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتار ،1240 گرام آئس برآمد ،مقدمات درج

Next Post

تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،آئس برآمد ،مقدمہ درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024