لیہ: اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم کی جانب سے عیسائی برادری میں مینارٹی کارڈ تقسیم وزیراعلیٰ پنجاب کے فلاحی اقدام کے تحت اقلیتی برادری کو معاشی تحفظ کی فراہمی — اسسٹنٹ کمشنر کا ریڑھی بازار چوک اعظم کا بھی معائنہ، صفائی و نظم و ضبط کی ہدایات
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے عیسائی برادری میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ...








