layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی کارروائی، رمضان المبارک کے تقدس کو ہر صورت یقینی بنانے کا عزم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 21, 2026
in کاروبار, لیہ
0
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے تقدس اور احترام کو یقینی بنانے کے لئے مختلف علاقوں میں ہوٹلوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس دوران احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ہوٹلوں کو سیل کر دیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق رمضان المبارک میں دن کے اوقات میں کھلے عام کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ احترام رمضان آرڈیننس پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں صبر، برداشت اور نظم و ضبط کا درس دیتا ہے لہذا تمام شہری اور تاجر برادری قانون کا احترام کریں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

Tags: ac layyah newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

تعلیمی ترقی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر و چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈی پی ایس کا گرلز ونگ میں چھ نئے کلاس رومز کا افتتاح، طالبات کو بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی

Next Post

لیہ پولیس کی ناکہ بندی وسنیپ چیکنگ ،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نقل و حرکت کو روکنے اور قانون کی گرفت میں لانے کے لیےسنیپ چیکنگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024