google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, جولائی 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی ناکہ بندی وسنیپ چیکنگ ،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نقل و حرکت کو روکنے اور قانون کی گرفت میں لانے کے لیےسنیپ چیکنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 24, 2026
in لیہ
0
لیہ پولیس کی ناکہ بندی وسنیپ چیکنگ ،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نقل و حرکت کو روکنے اور قانون کی گرفت میں لانے کے لیےسنیپ چیکنگ

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر لیہ پولیس کی ناکہ بندی وسنیپ چیکنگ ،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نقل و حرکت کو روکنے اور قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ناکہ بندی وسنیپ چیکنگ کی گئی ، ڈی ایس پیز کی زیر نگرانی سنیپ چیکنگ کی گئی ،ضلع بھر کے تھانہ جات سے پولیس افسران نے مین شاہراہوں پر ناکہ بندی کرکے مشکو ک افراد کو چیک کیا اور ان کی بائیو میٹرک تصدیق عمل میں لائی ،گاڑیوں کو بھی مکمل طور پہ چیک کیا گیا،ڈی پی اولیہ کا کہنا ہے کہ ضلع کو امن کا گہوارہ بنانے کےلئے لیہ پولیس متحرک ہے اور تمام دستیاب وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی کارروائی، رمضان المبارک کے تقدس کو ہر صورت یقینی بنانے کا عزم

Next Post

لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 500 کلو مضرِ صحت گوشت تلف، غیر قانونی سلاٹر ہاؤس سیل

جولائی 20, 2026
41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

جولائی 19, 2026
لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

جولائی 19, 2026
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

جولائی 19, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

جولائی 18, 2026
امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

جولائی 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024