layyah
ہفتہ, مئی 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 24, 2026
in لیہ
0
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن آف لیہ کے تحت ضلع لیہ میں گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے لیڈیز پارک، فضل جکھڑ پارک اور جناح پارک میں جاری تزئین و آرائش، بحالی اور بیوٹیفکیشن کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے متعلقہ افسران نے تزئین و آرائش، صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات بارے بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی، خوبصورتی، شجرکاری اور سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے کام کو معیار اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کو صاف، محفوظ اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔ دریں اثناء اے ڈی سی جی نے سہولت آن دا گو بازار لیہ مائنر کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

لیہ پولیس کی ناکہ بندی وسنیپ چیکنگ ،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نقل و حرکت کو روکنے اور قانون کی گرفت میں لانے کے لیےسنیپ چیکنگ

Next Post

رمضان نگہبان کارڈ کی تقسیم و رقوم کی ادائیگی کا عمل تیز، انتظامیہ متحرک اے ڈی سی ریونیو عابدہ فرید کا تحصیل کروڑ لعل عیسن کا دورہ، شفاف اور بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

رمضان نگہبان کارڈ کی تقسیم و رقوم کی ادائیگی کا عمل تیز، انتظامیہ متحرک اے ڈی سی ریونیو عابدہ فرید کا تحصیل کروڑ لعل عیسن کا دورہ، شفاف اور بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر جویریہ بتول۔۔۔۔لیہ میں علومِ کیمیا کا معتبر حوالہ

پروفیسر ڈاکٹر جویریہ بتول۔۔۔۔لیہ میں علومِ کیمیا کا معتبر حوالہ

مئی 30, 2026

مئی 29, 2026
چوک اعظم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح، گردوں کے مریضوں کیلئے بڑی سہولت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سنٹر کا افتتاح کر دیا، مریضوں کو مقامی سطح پر جدید علاج میسر آئے گا

چوک اعظم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح، گردوں کے مریضوں کیلئے بڑی سہولت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سنٹر کا افتتاح کر دیا، مریضوں کو مقامی سطح پر جدید علاج میسر آئے گا

مئی 25, 2026
لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی

لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی

مئی 25, 2026
لَیّہ کے نوجوان شایان الطاف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک، کوئٹہ دھماکے کے شہید کو ہزاروں آنکھوں نے اشکبار الوداع کہا نمازِ جنازہ میں ضلعی افسران، آرمی حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی

لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024