google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, جولائی 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان نگہبان کارڈ کی تقسیم و رقوم کی ادائیگی کا عمل تیز، انتظامیہ متحرک اے ڈی سی ریونیو عابدہ فرید کا تحصیل کروڑ لعل عیسن کا دورہ، شفاف اور بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 24, 2026
in لیہ
0
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان کارڈ کی مستحق افراد کو فراہمی اور رقوم کی ادائیگی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر انتظامی افسران کی جانب سے تحصیل کیمپ سائٹ پر کارڈ ایکٹویشن اور رقوم کی ادائیگی کے عمل کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ عابدہ فرید نے رمضان نگہبان کارڈز کی تقسیم کے سلسلے میں تحصیل کروڑ لعل عیسن کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایگریکلچر آفس میں قائم تحصیل کیمپ سائٹ کا معائنہ کیا اور نگہبان کارڈ کی ایکٹیویشن اور رقوم کی ادائیگی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن اصغر علی اور زراعت افسر شہباز حسین ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے رمضان المبارک کے دوران بینیفیشریز کو کارڈز کی بروقت اور شفاف تقسیم کو یقینی بنانے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو جامع ہدایات جاری کیں، تاکہ تمام معاملات شفافیت کے ساتھ انجام پائیں اور مستحقین کو ان کا حق گھر کی دہلیز پر مل سکے۔ دریں اثناء اے ڈی سی آر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کروڑ لعل عیسن کا بھی دورہ کیا اور مختلف کاؤنٹرز سے سروسز کی فراہمی کا معائنہ کیا۔ اے ڈی سی آر نے ہدایت کی کہ سینٹر پر صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ میرٹ پر سائلین کو خدمات فراہم کی جائیں اور تمام ریکارڈ کو درست طریقے سے مرتب کیا جائے۔ اے ڈی سی آر نے زیر تعمیر اسسٹنٹ کمشنر آفس کے کام کا بھی معائنہ کیا۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newspunjab govt news
Previous Post

لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

Next Post

گرین پنجاب مہم: لیہ میں شجرکاری کا عمل جاری، اعلیٰ افسران نے پودے لگا دیے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی شرکت، ماحولیاتی تحفظ پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 500 کلو مضرِ صحت گوشت تلف، غیر قانونی سلاٹر ہاؤس سیل

جولائی 20, 2026
41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

جولائی 19, 2026
لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

جولائی 19, 2026
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

جولائی 19, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

جولائی 18, 2026
امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

جولائی 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024