layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گرین پنجاب مہم: لیہ میں شجرکاری کا عمل جاری، اعلیٰ افسران نے پودے لگا دیے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی شرکت، ماحولیاتی تحفظ پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 24, 2026
in لیہ
0
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن گرین پنجاب مہم کے تحت شجر کاری جاری۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید نے کیمپ آفس کے سبزہ زار میں پودے لگائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخت اور پودے زمین کا حسن اور زندگی کے لئے نہایت ضروری ہیں۔ گلوبل وارمنگ کا مقابلہ صرف اور صرف زیادہ سے زیادہ پودوں اور درختوں سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے گرین پنجاب سلوگن دیا گیا ہے اور اس کے لئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سہولت آن دا گو بازار لیہ مائنر اور ٹی ڈی اے چوک پر جاری کام کا معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ تمام کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsDistt.policeDPO layyahlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

رمضان نگہبان کارڈ کی تقسیم و رقوم کی ادائیگی کا عمل تیز، انتظامیہ متحرک اے ڈی سی ریونیو عابدہ فرید کا تحصیل کروڑ لعل عیسن کا دورہ، شفاف اور بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

رمضان المبارک میں صارفین کو ریلیف، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سخت نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے، آٹا و دیگر اشیاء مقررہ نرخوں پر دستیاب رکھنے کی ہدایت

Next Post
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

رمضان المبارک میں صارفین کو ریلیف، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سخت نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے، آٹا و دیگر اشیاء مقررہ نرخوں پر دستیاب رکھنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024