layyah
جمعرات, جون 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان المبارک میں صارفین کو ریلیف، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سخت نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے، آٹا و دیگر اشیاء مقررہ نرخوں پر دستیاب رکھنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 24, 2026
in لیہ
0
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) رمضان المبارک میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کا عمل جاری۔ اشیاء خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں فعال و متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید ندیم عباس نے چوک اعظم مارکیٹ کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش خصوصاً آٹے کی دستیابی اور مقررہ نرخ کی پڑتال کی۔ اسی طرح پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شبانہ رشید نے لیہ سٹی جبکہ ڈاکٹر عارف شاہ نے کروڑ لعل عیسن مارکیٹ میں قیمتوں کی پڑتال، اشیاء کی دستیابی اور ریٹ لسٹ کی موجودگی کا معائنہ کیا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABdc layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

گرین پنجاب مہم: لیہ میں شجرکاری کا عمل جاری، اعلیٰ افسران نے پودے لگا دیے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی شرکت، ماحولیاتی تحفظ پر زور

Next Post

لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

Next Post
لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

لیہ میں بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی مریم نواز شریف کے وژن پر عملدرآمد، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مختلف پارکوں کا تفصیلی دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024