layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تعلیمی ترقی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر و چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈی پی ایس کا گرلز ونگ میں چھ نئے کلاس رومز کا افتتاح، طالبات کو بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 21, 2026
in لیہ
0
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر و چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈی پی ایس آصف علی ڈوگر نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے حیدر بلاک میں چھ نئے کلاس رومز کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و سیکرٹری بورڈ آف گورنرز شبیر احمد ڈوگر، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سیکنڈ و فنانس سیکرٹری محمد عبدالرحمن، پرنسپل طاہرہ ذوالفقار اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبہ بھر میں تعلیمی ترقی کے لئے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب بچیوں کی تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ انہیں معیاری اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کا ویژن ہے کہ تعلیمی اداروں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنایا جائے اور جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ نئے تعمیر ہونے والے کلاس رومز سے طالبات کو کشادہ اور بہتر تعلیمی ماحول میسر آئے گا اس اقدام سے کلاسوں میں رش کم ہوگا، تدریسی عمل مزید موثر ہوگا اور طالبات یکسوئی کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ تعلیمی شعبہ کی بہتری کے لئے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کئے جا سکیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ودیگر نے شجرکاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah news
Previous Post

نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

Next Post

احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی کارروائی، رمضان المبارک کے تقدس کو ہر صورت یقینی بنانے کا عزم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024