layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز نے شہریوں کے مسائل سنے شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ اور اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے اپنے اپنے دفاتر میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔اسسٹنٹ کمشنرز نے اس موقع پر کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں کو بلا رکاوٹ رسائی فراہم کرنا ہے تاکہ ان کے مسائل بروقت حل ہو سکیں۔ انہوں نے سائلین کی درخواستوں پر احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ شکایات کے ازالہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور مقررہ وقت میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح ہے اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں جبکہ دفاتر میں آنے والے ہر سائل کے ساتھ خوش اخلاقی اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Tags: ac krore newsac layyah newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ڈسٹرکٹ پروموشن کمیٹی کے تحت اہلکار قانون گو کے عہدوں پر ترقی پا گئے اے ڈی سی آر عابدہ فرید نے ترقی پانے والوں کو آرڈرز جاری کرکے مبارکباد دی

Next Post

سبزی منڈی میں ریٹ اور بولی نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مہنگائی کنٹرول کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا حکم

Next Post
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

سبزی منڈی میں ریٹ اور بولی نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مہنگائی کنٹرول کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024